آسٹریلیا کی عدالت نے کتوں پر تشدد کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا سنادی
آسٹریلیا کی عدالت میں زولوجسٹ ادم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے پر سزا سنادی گئی۔
رپورٹس کے مطابق برطانوی ماہر مگرمچھ آسٹریلیا کے علاقے ڈارون میں رہائش اختیار کر رکھی ہے۔
رپورٹس کے مطابق زولوجسٹ آدم برٹنکتوں کو اپنی رہائشگاہ لاتے تھے جہاں انہیں تشدد کا نشانہ بناتے تھے، 60 سے زائد کتوں پر ظلم کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے انہیں سزا سنادی