
قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔
کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز واضح کردئیے گئے ہیں، جسکی خلاف ورزی کرنے پر کھلاڑیوں کو جرمانہ کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے دوران اگر کوئی بھی کھلاڑی گراونڈ میں سویا ہوا دکھائی دیا یا وہ ایکٹیو دکھائی نہ دیا تو اسے 500 ڈالر جرمانہ ہوگا۔
