فٹبال کی عالمی رینکنگ میں ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق ارجنٹینا کی ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی۔

ارجنٹینا نے پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر دوسری سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔فرانس فیفا کی نئی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے۔

رینکنگ میں برازیل کی ٹیم پہلی سے تیسری پوزیشن پر آ گئی جبکہ پاکستان کی فٹبال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 195 ویں پوزیشن پر ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں