
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم نے ورلڈکپ مقابلوں میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
بھارتی حیدر آباد میں سری لنکا کو6وکٹوں سے شکست، ۔سری لنکا نے 9وکٹوں پر344رنز بنائے۔گرین شرٹس نےہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
گرین شرٹس کاورلڈ کپ مقابلوں میں سری لنکا کیخلاف ناقابل شکست رہنے کاریکارڈ بھی برقرار رکھا
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی
