
پاکستانی کرکیٹر شاہنواز دھانی کا کہنا ہے کہ زندگی میں مایوس نہں ہونا چاہیے،انسان کوشش کرے تو مواقے ملتے رہتے ہیں۔
کراچی میں سندھ پریمئر لیگ ( ایس پی ایل) تقریب کے دوراں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی کا کہنا تھا کہ ہم ان علاقوں سے ہیں جہاں بڑی شہروں جیسی فیسلٹیز نہیں تھیں۔
شاہنواز دھانی کا کا کہنا تھا کہ سندھ پریمئر لیگ نوجوانوں کے لئے بہترین موقع ہے، جو بھی قابل ہوگا اس موقع ضرور ملے گا۔
