
نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی مقبولیت میں ایک باپھر اضافہ کردیا۔
پاکستانی کرکیٹر نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف کھیلی جانے والی میچ کے آخری اوور میں چھکا مارکر پاکستانیوں کے دل جیت لیے اور پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی نسیم شاہ کی فین ہوگئیں۔
میچ ختم ہونے کے بعد حریم شاہ نے سماجی ویب سائیٹ پر صارفین سے نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا۔
حریم شاہ نے ایکس پر نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ کیا مجھے نسیم شاہ کا نمبر مل سکتا ہے ؟ کچھ کام ہے ۔