
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے اچانک ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف بھی کرایا۔
اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار انداز میں ملاقات اور گفتگو کی۔
آمریکا میں ہونے والی مختصرملاقات وشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔
