بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سرفراز خان  اور رومانہ ظہور کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق اس موقع پر 25 سالہ سرفراز خان نے کالی شیروانی جبکہ ان کی دلہن  رومانہ ظہور نے لال عروسی لباس کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار بیٹنگ کے باوجود بھی سرفراز خان کو اب تک بھارتی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ نہیں کیا گیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں