بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو بھارت سے بہتر ٹیم قرار دے دیا

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پڑوسیوں کی ٹیم مکمل نظر آتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہم ہر چیز مذاق میں لیتے ہیں جو بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔

دوسری جانب بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ کا کہنا تھا کہ دو سے تین ممبرز ممالک نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی درخواست کی ہے، شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ دو سے تین روز میں کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں