مصر کے محمد زکریا نے کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

مصر کے محمد زکریا نے کراچی اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

فائنل میں محمد زکریا نے ہم وطن ’’علی، ابوالینن‘‘ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ سیٹس میں ہرایا۔محمد زکریا نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے کامیابی حاصل کی۔

’’علی ابو۔الینن‘‘ نے پہلی گیم گیارہ نو سے جیتی۔ محمد زکریا نے دوسری گیم گیارہ نو سے جیت کر مقابلہ برابر کردیا۔

تیسری گیم’’علی۔ ابو۔الینن‘‘ نے چودہ بارہ سے جیت کر ایک مرتبہ پھر برتری حاصل کی تاہم محمد زکریا نے چوتھی گیم گیارہ سات سے جیت کر مقابلہ برابر کردیا۔

آخری گیم میں محمد زکریا نے گیارہ سات سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں