پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز
پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز بہاول پور کے سہیل عدنان نے سکاٹ لینڈمیں ہونے والی سکاٹش جونئیر اوپن سکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی۔
فائنل میں چین کے شن لی یونگ کو شکست دے کر عالمی نمبر 1بن گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔