قائمة

امریکی ریاست ٹیکساس میں...

امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں نے تباہی مچادی

اسرائیل نے امریکی صدر...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن...

آلو کی تاریخ اور...

تحریر/ عقیل اختر دنیا کی تاریخ میں بعض اشیاء ایسی...

قائمة

قائمة

امریکی ریاست ٹیکساس میں...

امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں نے تباہی مچادی

اسرائیل نے امریکی صدر...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن...

آلو کی تاریخ اور...

تحریر/ عقیل اختر دنیا کی تاریخ میں بعض اشیاء ایسی...

قائمة

تھر جیپ ریلی،ریس میں حصہ لینے والی گاڑی الٹ گئی

ننگر پارکر: محکمہ کھیل سندھ کے زیر اہتمام تھر جیپ ریلی کا آج آخری روز، فائنل کے مقابلے جاری

ریس میں حصہ لینے والی گاڑی الٹ گئی، گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، ڈرائیور محفوظ رہا،

آج ایک بجے اختتامی تقریب روپلو کولھی ریزورٹ میں ہوگی

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر ہونگے،

تقریب میں صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ، وزیر ثقافت ذوالفقار علی شاہ، رکن قومی اسمبلی میر عامر مگسی، رکن سندھ اسمبلی نادرمگسی، قاسم سراج سومرو، سیکریٹری عبدالعلیم لاشاری اور دیگر شرکت کریں گے۔

اختتامی تقریب میں ریس جیتنے والے ڈرائیورز میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کی جائیں گیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں