پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا بین الاقوامی کرکٹ ٹیسٹ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا
دو میچوں کی سیریز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹائون میں 30:01 پرشروع ہوگا۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک ۔صفرکی برتری حاصل ہے۔
