
مختلف لیگز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 12 کرکیٹرز کو این اوسی جاری کردی ہے۔
سلمان علی آغا، شاداب خان، شرجیل خان، ابرار احمد، فخرزمان، حارث رؤف، محمد عامر، محمد حارث اور محمد حسنین بھی شامل ہیں
محمد عامر کو کاؤنٹی کرکٹ کیلئے 4 سے 20 جولائی جبکہ محمد حارث کو لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے این اور سی جاری کیا گیا۔
ابرار احمد، کو میجر کرکٹ کیلئے اور فخر زمان کو پی سی بی کیلئے کھیلنے کا این او سی جاری ہوا
