میرپورخاص میں مینگو فیسٹول جاری،سائیکل ریس کراچی نے جیت لی

میرپورخاص: سندھ کے ڈویزن میرپورخاص میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مینگو فیسٹول جاری ہے

مینگو فیسٹول میں سائیکل ریز کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور مردوں کی سائیکل ریس میں کراچی نے پوزیشن حاصل کرلی ہے

خواتین میں پہلی پوزیشن حاصل کرنی والی رمشا، دوسری نمبر پر گلنور اور تیسری پوزیشن شام النساء نے حاصل کرلی جبکہ مردوں میں عرفان پہلی پوزیشن پر، محمد حافظ دوسری پوزیشن پر اور غلام مصطفیٰ تیسری پوزیشن پر رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں