گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

رپورٹس کے مطابق پی سی بی کوچز کی تلاش کے لئے پہلے ہی اشتہار جاری کر چکا ہے

جاری کیے گئے اشتہار میں 15 اپریل تک درخواستیں مانگیں گئی ہیں۔

رسمی کارروائی 15 اپریل تک پوری ہو گی جس کے بعد پی سی بی باقاعدہ اعلان کرے گا

رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ کوچ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کوچ کا معاون ہو گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں