
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔
مگنی کی سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی
تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد کرکیٹرز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا
