محکمہ جنگلی حیات سندھ نے آج سے چڑیا شماری کا آغازکردیا ہے۔
چڑیا شماری کے نتائج کا اعلان 20 مارچ کو کیا جائے گا۔
ہر سال 20 مارچ کو’چڑیا کے عالمی دن‘ منایا جاتا ہے اس لیے اس دن پر عددشمار کا اعلان کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق چڑیا کسان دوست پرندہ ہے اور یہ فصلوں اور پودوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے پھیلاؤ کو پہلاء سے روکتا ہے