سندھ ہائیکورٹ نے KMC کا جانوروں پر ہیلتھ سرٹیفکیٹ ٹیکس غیرقانونی قرار دیدیا

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کےچیئرمین طارق عزیز بلوچ کی ہنگامی پریس کانفرنس اور معزز عدالت سے رجوع کرنے پرملچنگ دودھ دینے والے جانوروں اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ ٹیکس پر KMC کے غیر قانونی اور نا جائز آرڈر کو معزز سندھ ہائی کورٹ نے معطل کرتے ہوئے تمام پارٹیز کو 8 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیدیا

گڈاپ ٹاؤن کے چیئرمین طارق عزی بلوچ نے کہا کہ ہمیں معزز عدالت پر اعتماد ہےوہ ہمیشہ حق اور سچ کا فیصلہ کرے گی اور انشاء اللّٰہ فتح ہماری ہوگی

طارق عزیز بلوچ نے کہا کہ ہم ایک بار پھر اپنے قائدین چئیرمن بلاول بھٹو زرداری، صدر پاکستان آصف علی زرداری ۔سی ایم سندھ مراد علی شاہ ۔کراچی ڈویژن کے صدر بلدیاتی منسٹر سعید غنی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے جائز اور قانونی ملچنگ کے ایشو پر ہمارا ساتھ دیے تاکہ گڈاپ ٹاؤن معاشی بحران سے بچ سکیں ۔

sindh hourt-gadap town

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں