استاد نے بچوں کی تعلیم کی خاطر بدوق اٹھادی

صوبے سندھ کے ضلع کشمور کے سے تعلق رکھنے والے پرائمری کے استاد نے بچوں کی تعلیم کے خاطر بندوق اٹھادی ہے۔

تنگوانی کے ریگیولر استاد اللہ رکھیو نندوانی کی ڈیوٹی پرائمر اسکول نصراللہ خان بجارانی میں ہے

استاد اللہ رکھیو نندوانی کا کہنا ہے کہ آئی دن ڈکیٹی کی وارداتیں ہوتی ہیں، لوگوں کو اغوا بھی کیا جاتا ہے، اس صورتحال میں تدریسی عمل بہت متاثر ہوا ہے۔

استاد کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے بھی کہدیا ہے کہ حالات خراب ہیں اس لیئے آپ اسکول جائیں یا نہ جائیں آپ کی مرضی ہے۔

استاد اللہ رکھیو نندوانی کا کہنا ہے کہ بندوق لیکر اسکول جاتا ہوں، لائسنس بھی موجود ہے،کسی صورت بچوں کی تعلیم متاثر نہیں ہونے دینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں