احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے

اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور عمران خان کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔

جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے۔

جج محمد بشیر نے مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور بشریٰ بی بی کو بھی  سزا سنائی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں