
مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔
ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری
پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔
گاڑی اور سوار افراد کو پولیس حراست میں کے لیا گیا ہے۔