کراچی کی بھتری کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی بھتری کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،

بارشوں کے دوراں پڑوسی ممالک میں کیا حال ہوا، لیکن کراچی کے تمام اداروں نے مل کر کام کیا اور بھتر کام کیا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کے تمام جلد دیگر مسائل بھی حل ہوجائینگے، بلدیاعظمیٰ کو کسی کی طرف دیکھنا نہیں پڑے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں