نصیرسومرو کو گلستان جوہرکےنجی اسپتال میں داخل کیا گیا
نصیرسومروکئی سالوں سے سانس لینےمیں دشواری اورجوڑوں کے درد میں مبتلاہیں
متعدد اپیلوں کے باوجود کسمپرسی کی وجہ سے مکمل علاج کروانے سے قاصرہیں۔
نصیرسومرونے طویل قدامت کی وجہ سے دنیا بھرمیں پاکستان کانام روشن کیااورنام کمایا
ورثاء نے حکومت سے نصیرسومرو کی جان بچانےکے لئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔