فرید آباد: تھردیپ کی جانب سے شرکاری مہم کا آغاز

فرید آباد: تھردیپ کی جانب سے گوٹھ (گنجا ولیج) کے پرائمری سکول کے بچوں کے ساتھ مل کرشرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پراجیکٹ آفیسر شہناز سیال، سوشل موبلائزر نور رحمان شبانہ سمیجو اور دیگر نے پودے بھی لگائے۔

اس موقے پر ڈسٹرکٹ پراجیکٹ آفیسر شہناز سیال کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور آفات سے نمٹنے کے لیے شجر کاری مہم کا آغاز کیاگیا ہے۔

شہناز سیال نے مزید کہا کہ ضلع دادو کے اسکولوں اور دیہاتوں میں درخت لگانے کی ضرورت ہے، ہر گاؤں اور شہر کو درختوں سے خوبصورت بناکر اچھے انسان اور اچھے ماحول کا ثبوت دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں