پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری کے خلاف دھرنا

رہنما تحریک انصاف علی زیدی کی گرفتاری کے خلاف تھانہ ابراہیم حیدری کی سامنے دھرنا دیا گیا۔

دھرنے میں ایم این اے آفتاب صدیقی، ایم پی اے ارسلان تاج، ایم پی اے سعید آفریدی، ایم پی اے راجا رزاق بھی دھرنے میں شریک ہیں۔

رہنما کا کہنا تھا کہ نامعلوم مدعی کے کیس میں علی زیدی کو گرفتار کرنا زیادتی ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ انہیں پارٹی کے دفتر سے علی

زیدی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 

ترجمان پی ٹی آئی سندھ کے مطابق دفتر پر غیر قانونی چھاپے اور صوبائی صدر کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں۔

 علی زیدی پی ٹی آئی سندھ سیکریٹریٹ میں تنظیمی عہدیداران سے ملاقات کر رہے تھے جھاں سے سندھ پولیس کے اہلکار انہیں لے گئے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں