
وزیراعظم نے پشاور بورڈ بازار کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے،دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔
یاد رہے کہ پشاور میں بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر دھماکا خیز مواد منتقلی کے دوران پھٹنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔
https:/wp-admin/post.php?post=9751&action=edit
