آصف علی زرداری کی کاما بی پر پی پی کراچی کی جانب سے آج رات جشن منانے کا اعلان

آصف علی زرداری کی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر  پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کی جانب سے جشن منانے کا اعلان کیا گیا ہے

آج رات 8 بجے پیپلز سیکریٹریٹ پر پیپلز پارٹی کراچی کی جانب جشن منایا جائیگا

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویزن کے صدر سعید غنی نے تمام کارکنان سے شرکت کی درخواست بھی کردی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں