کراچی میں دلہن پسٹل کی گولی نگل گئی، حالت تشویشناک

کراچی: شاہ لطیف علاقے میں دلہن پسٹل کی گولی نگل گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے عابد کا کہنا ہے کہ پسٹل صاف کرنے کیلئے گولیاں باہر نکالیں

انہوں نے کاہ کہ زویا مذاق میں پسٹل کی گولی منہ میں ڈالی جو انہیں حلق تک چلی گئی

ان کا کہنا تھا کہ زویا کو ہسپتال لے گئے جہاں ایکسری میں  گولی رپورٹ ہوئی ہے

عابد نے کہا کہ سے کچھ دن پہلے شادی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں