
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد مقامی حکومت صوبائی معاملہ ہے
انہوں نے کہا کہ مکامی حکومت میں بہتری کی ضرورت ہوئی تو بہتری سندھ اسمبلی سے ہی لائے جائے گی جہاں ن لیگ کا کوئی رکن موجود نہیں ہے۔
وزعلیٰ سندھ نے کہا کہ کہ مقامی حکومتوں میں بہتری لانے کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، جی ڈی اے کے دو نومنتخب ارکان پیر پگارا کی بات بھی نہیں مان رہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اخراجات جمع کروا کے نوٹیفکیشن حاصل کرچکے ہیں اور حلف اٹھانے کیلئے اسمبلی کے دروازے پر کھڑے ہیں۔
