نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج عہدے کا حلف لیں گے

 

نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔

حلف برداری کی تقریب سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہو گی، تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

گزشتہ روز شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں