کمانڈر بلڈرز کے تین روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو 2024 کا شانداراختتام

کراچی: کمانڈر بلڈرز کے جانب سے ایکسپو کراچی میں تین روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو 2024 اختتام پزیر ہوگیا۔

23فروری سے 25 فروری تک جاری سٹی پراپرٹی ایکسپو میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور سستے پیکیج سے خوب فائدہ اٹھایا

چیئرمین رٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر کا کہنا تھا کہ تینوں دن بھترین رزلٹ ملی،ہم نے 32 لاکھ کا پلاٹ 12 لاک میں دیا اور لوگ بڑی تعداد میں اس پیکیج سے مستفید ہوئے۔

رٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر نے کہا کہ اپنا گھر بنانا جن لوگوں کا خواب تھا انہوں نے بھترین دلچسپی دکھائی اور سٹی پراپرٹی ایکسپو سے فائدہ بھی اٹھایا۔

ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر توصیف اور ڈائریکٹر کمانڈر انکلیو زہیر آصف نے کہا کہ عام کو 12 لاک میں پلاٹ اور آدھی قیمت میں اپارٹمنٹ کی سہولت صرف سٹی پراپرٹی ایکسپو کیلئے ہے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں