
چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللّٰہ اور بولان میں شدید بارشیں ہوئیں۔
زیارت، چمن، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی اور بولان میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
بارش کے بعد کوئیٹا سمیت مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی
فروری کے اختتام پر یخ بستہ ہواؤں، بارش اور برفباری نے ٹھنڈ پھر بڑھا دی ہے۔
