سندھ اسمبلی کے نئےاسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

سندھ اسمبلی کے نئےاسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج  ہوگا، دونوں عہدوں کیلئے خفیہ رائے شماری کےذریعے ووٹنگ صبح 11 بجے سے جاری ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے نامزد اسپیکر اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کے کاغذات درست قرار دے دیے گئے ہیں۔

ایم کیوایم کی نامزد کردہ اسپیکر صوفیہ سعید شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے راشد خان کے کاغذات نامزدگی بھی درست قرار دیے گئے

وزیراعلیٰ سندھ کیلئے نامزد سید مراد علی شاہ کی حلف برداری پیر کو متوقع ہے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں