سندھ حکومت نے صوبے بھر میں شیشہ اور الیکٹرک سگریٹ کے کھلے عام استعمال پر پابندی عائد کردی

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں شیشہ اور الیکٹرک سگریٹ کے کھلے عام استعمال پر پابندی عائد کردی ہے

محکمہ صحت سندھ نے سگریٹ نوشی کی روک تھام کے حوالے سے قائم آرڈیننس 2002 کے تحت شیشہ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی عائد ہوگی

محکمہ صحت سندھ نے احکامات پر فوری عملدرآمد کے لیے کمشنر کراچی، حیدرآباد، میر پورخاص، سکھر اور لاڑکانہ کو خط ارسال کردیا ہے

صوبے کے تمام عوامی مقامات ریسٹورنٹ، پارکس،کیفے اور پکنک پوائنٹس پر شیشہ اور الیکٹرک سگریٹ کا استعمال پر ممنوع ہے

محکمہ صحت سندھ نے نوٹس بھی جاری کردیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں