منگھوپیرمیں خواتین کا بجلی و گیس کی بندش اورقلت آب کے خلاف احتجاج

کراچی: منگھوپیر پاور هائوس کے سامنے بجلی بندش اور قلت آب کے خلاف علاقہ مقینوں نے شدید احتجاج کیا۔

احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ کوئی ٹائیم نہیں دیکھا جاتا بس جس وقت بھی دل کرے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بند کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مزدور لوگ ہیں جبکہ 20-20 ہزار روپے سے زائد کے بل بھیجے جاتے ہیں۔

خواتین نے مطالبہ کیا کہ بجلی اور گئس کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے پانی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں