الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے کا آج مورو میں جلسہ

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے  طرف سے آج احتجاج کیا جا رہا ہے

سندھ کے مختلف شہروں سے صبح سویرے کارکنان پہنچنا شروع ہوگئے،جبکہ جلسے میں پیر پاگارا کی شرکت امکانی بتائی جارہی ہے۔

اس حوالے سے پاکستان فنکشنل لیگ کے صدر پیر صدررالدین شاہ راشدی کا کہنا ہے کہ جلسے میں آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت خبروں پر توجہ نہ دیں،حیدرآباد جلسہ دیکھ کر مخالف قوتیں بوکھلا گئی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں