بجلی تقسیم کارکمپنیاں صوبوں کے سپردکرنےکا فیصلہ منسوخ

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ نے ‎بجلی تقسیم کارکمپنیاں صوبوں کے سپردکرنےکا پرانا فیصلہ منسوخ کرنےکی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کے بجائے نجی شعبےکو لانگ ٹرم کنسیشن پر دینےکی منظوری دی گئی ہے،

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں حیدرآباد  اور گوجرانوالا الیکٹرک سپلائی نجی شعبےکو دینےکی منظوری دی گئی ہے

‎لاہور اور ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی کو دو دوکمپنیوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  ‎نجکاری کمیشن تقسیم کارکمپنیاں نجی شعبےکو  دینےکے لیے لیڈنگ کردار  ادا کرےگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں