پاکستان اورترکیہ کا دفاع کے شعبے میں گہرے تذویراتی تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ

فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان

پاکستان اورترکیہ نے دفاع کے شعبے میں گہرے تذویراتی تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔

ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل عرفان Ozsert اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحرشمشادمرزاکے درمیان اس سلسلے میں اتفاق رائے راولپنڈی میں ملاقات کے دوران ہوا۔

فریقین نے دوطرفہ فوجی روابط اورتعاون پر تبادلہ خیال کیا

ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اُن کی قربانیوں کوسراہا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں