ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

جنید مکاتی نے پی ایس 104 سے، محمد احمد نے پی ایس 124 سے، محمد اکبر نے پی ایس 123 سے اور نصرت اللہ نے پی ایس 126 سے ایم کیو ایم امیدواروں کی کامیابی کو چیلنج کردیا

این اے 242 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار داوا خان نے ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی نشست چیلنج کردی

وکیل درخواست گزار کے مطابق فارم 45 کے تحت داوا خان الیکشن جیت چکے تھے، فارم 47 میں مصطفیٰ کمال کو جتوایا گیا۔

دوسری جانب این اے  سے243 پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل کی کامیابی بھی چیلنج کی گئی

قادر پٹیل کی کامیابی کو آزاد امیدوار شجاعت علی ایڈوکیٹ نے چیلنج کیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں