
دادو: ایس ایس پی شبیر سیٹہار نے ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او بی سیکشن پر مشتمل جاچ کمیٹی تشکیل دے دی
دادو کے تہانہ بی سیکشن کی حد میں مبینہ چور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ایس ایس پی شبیر احمد سیٹہار واقعے کا نوٹس لے لیا، 24 گہنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
شبیر احمد سیٹہار کے مطابق پولیس نے ٹی بی ہسپتال کے علائقے سے منسوب نوجوان پر تشدد کے واقہ کی مزید تصدیق جاری ہے،جو ملوث پایا گیا ان تمام زمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی.
