پی این ٹی کالونی سیکنڈری اسکول میں جعلی ووٹ ڈلوایا جا رہا ہے،ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینیر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ پی این ٹی کالونی سیکنڈری اسکول میں جعلی ووٹ ڈلوایا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن اس دھاندلی کا نوٹس لے۔

ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الیکشن کو متنازع بنایا جا رہا ہے الیکشن کمیشن نوٹس لے

رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستارنے کہا کہ کراچی میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونا تشویش کی بات ہے،ہم سے چھینی گئی نشستوں پر جیتنے اور جتوانے والے پریشان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں