پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس میں فیصلے کے خلاف ہائیکوٹ جانے کا اعلان

غیرشرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے فیصلے کے بعد بیرسیٹر گوہر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس کی توقع کی جار رہی تھی وہ ہی ہوا۔

گوہر خان نے کہا کہ میں نے جج صاحب کو کہا کہ آپ میں یہ امید نہیں تھی، یہ ایسا کیس ہے جس کا سر ہے نہ پاؤں۔

بیرسیٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم عدالتی فیصلے کے خلاف ہائیکوٹ میں جائیںگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں