آج بھی مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھا جاتا ہے، عائشہ عمر

پاکستان کی مشہور اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں لکھا کہ  “میرے خاندان والے اور دور کے رشتہ دار آج بھی یہی سمجھتے ہیں کہ میں نے شعیب ملک سے شادی کرلی ہے اور میں اُن کی بیوی ہوں”۔

انہوں نے کہا کہ “جو لوگ مجھے جانتے ہیں انہیں میری پسند، میرے اقتدار اور میرے اصولوں کے بارے میں اچھی طرح معلوم ہے”۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں