این اے 205 اور پی ایس 33 پر ایڈووکیٹ غزالہ پہنور نے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں

کراچی:این اے 205 اور پی ایس 33 ضلع نوشہروفیروز سے آزاد امیدوار ایڈووکیٹ غزالہ پہنور نے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں ہیں۔ ایڈووکیٹ غزالہ پہنور کا کہنا ہے کہ سندھ کی عوام لٹیروں کو پہنچان چکے ہیں اب انہیں شکست سے کوئی نہیں بچاسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں 15 سال سے حکومت میں رہنے والی پارٹی نے عوام  کیلئے کچھ بھی نہیں کیا،اب بھی سندھ کا وہ ہی حال ہے۔

ایڈووکیٹ غزالہ پہنور 8 فروری پر ہونے والے عام انتخابات میں جیت عوام کی ہوگے، کامیاب ہوکر عوامی مسائل حل کیئے جائینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں