
گوجرانوالہ: ]مسافروں سے بھری بس کوہاٹ سے لاہور جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی
حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 26 شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس نے جائے حادثہ کا جائزہ لینے کے بعد مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
