کراچی: کینسر کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے نارتھ ناظم أباد میں آگاہی تقریب

کراچی(رپورٹ:کریم ناز لاشاری)عیسیٰ لیبارٹری کی جانب سے کینسر کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے نارتھ ناظم أباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی

اس تقریب میں ماھرین نے کینسر جیسے موزی مرض سے محفوظ رھنے کیلئے شرکاء کو آگاہی دی

تقریب سے خطاب کرتے ھوئے ڑاکٹر منیرا برھانی کھا کہ کینسر بڑھنے کی بنیادی وجوھات گٹکا پان چھالیا سگریٹ اور الکوحل کا استعمال ھے اگر لوگ ان چیزوں کو اپنانے سے پرھیز اختیار کریں تو ملک میں بڑے پیمانے تک کینسر کے مریضوں کی تعداد میں کمی ممکن ھو سکتی ھے اس کے علاوہ فاسٹ فوڈ کا بڑھتا ھوا استعمال بھی کینسر کی علامات میں اضافہ کر رہاہے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد علی میمن نے کھا کہ اس وقت ملک میں کینسر کے مرض میں اضافہ تشویش ناک ھے اسکو روکنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے اسی طرح کی تقریبات منعقد کر کے کینسر کے حوالے سے عوامی سطح تک أگاھی دینے کی ضرورت ھے    تقریب میں ڈاکٹرز اور میڈیکل سے وابسطہ طلبہ وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر محمد علی میمن اور ڈاکٹر منیرا برھانی کو اعلی خدمات کے عوض عیسی لیبارٹری کی انتظامیہ کی جانب سے شیلڈ پیش کئے گئے اور دیگر شریک ڈاکٹرز کو اعزازی سرٹیفکیٹ دیئے گئے

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں