
حیدرآباد: سندھ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار جان محمد جونیجو قومی عوامی تحریک کے سربراه ایاز لطیف پلیجو کے حق میں دستبردار ہوگئے
ایس ٹی پی کے نامزد کردہ امیدوار جان محمد جونیجو Ps 60 قاسم آباد حیدرآباد کے ریٹرننگ آفیسر کے یہاں پہنچے اور دستبرداری کی درخواست جمع کرادی
ایس ٹی پی رہنما جان محمد جونیجو قاسم آباد کے حلقہ ps 60 پہ ایاز لطیف پلیجو کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں
ترقی پسند پارٹی پی ایس 60 قاسم آباد حیدرآباد پہ ایاز لطیف پلیجو کی بھرپور الیکش مہم چلائی گی اور ایاز لطیف پلیجو کو کامیاب کرائے گے
