مردم شماریوں میں شہری سندھ کو کم دکھایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر نے کہا کہ ملک کو اگر کوئی بچا سکتا ہے تو وہ کراچی ہے.

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پورے ملک کو کوئی ٹیکس دے رہا ہے تو وہ کراچی کے حقیقی باشندے ہیں۔ ایک بار پھر اس شہر کے خلاف سازش کی بو آ رہی ہے۔ ہم نے وقت سے پہلے مردم شماری کروانے کےلیے حکومتوں پر دباؤ ڈالا اور کامیاب ہوئے۔.اگر کسی کو نہیں گنا جا رہا تو آپ متعلقہ ادارے یا بہادر آباد آفس کو بتائیں۔ ہم لسٹیں بنا کر ادارہ شماریات اور حکومت کے حوالے کریں گے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں