فواد چوہدری مزید 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خوردبردکیس کی سماعت کی

نیب نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وزیر کو عدالت میں پیش کیا گیا، فواد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل فیصل چوہدری نے دلائل دیے۔

اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا کرپشن کیس میں مزید 6 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں